کوٹلی(کشمیرڈیجیٹل) پیپلز پارٹی کو سو وولٹ کا چھٹکا ،مرکزی رہنما پیپلزپارٹی کوٹلی سٹی الطاف بھٹی خاندان ، قبیلہ سمیت مسلم لیگ ن ملک محمد نواز خان کے قافلہ میں شامل ہوگئے۔
مزید یہ بھی پڑھیں:اے کے این ایس نو منتخب عہدیداروں کی حلف برداری، ایک ماہ میں واضح تبدیلی آچکی، وزیراعظم
الطاف بھٹی کیساتھ یونین کونسل چوکی مونگ سے ملک افراہیم خان کے فرزند نعمان ملک پاکستان تحریک انصاف چھوڑ کر مسلم لیگ ن ملک محمد نواز خان کے قافلے میں شامل ہوگئے ۔
مزید یہ بھی پڑھیں:جہلم ویلی: یونیورسٹی کیمپس کی مکانیت کا مسئلہ شدت اختیار کرگیا،طلباء سراپا احتجاج
الطاف بھٹی کوٹلی شہر کے تمام وارڈز میں اپنا الگ اثر و رسوخ رکھنے والے متحرک سیاسی کارکن ھیں ان کی شمولیت سے مسلم لیگ ن کوٹلی میں مضبوط و منظم ہوگئی ہے ۔
ملک محمد نواز خان نے نئے شامل ھونے والوں کو خوش آمدید کہا اور کہا کہ نئے شامل ہونیوالوں کبھی مایوس نہیں کروں گا۔
جماعت میں آپکو جائز مقام ملے گا اور جیت کر کوٹلی شہر کے بقیہ رھنے والے منصوبے مکمل کروں گا۔۔
مزید یہ بھی پڑھیں:بانی پی ٹی آئی عمران خان کو کسی دوسری جیل منتقل نہیں کیا جارہا،رانا ثناءاللہ
کونسلر فیصل حسین ،کونسلر سرور داد ،کونسلر سرمد مقبول ،بھی اس پروگرام میں موجود تھے۔
نئے شامل ہونے والوں میں الطاف بھٹی ،احمد علی،ریحان جاوید،عمر جاوید،یوسف الطاف ،آفتاب بھٹی،یوسف الطاف بھٹی ،عبداللہ آفتاب بھٹی ،حسین مراد بھٹی،ڈاکٹر عاشق حسین بھٹی حماد عاشق بھٹی،ابو سحر ،عمیر نسیم بھٹی احسن نسیم بھٹی ،حسینن شمم بھٹی ،حاجی خورشید بھٹی ،حسین خورشید بھٹی نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی۔
مزید یہ بھی پڑھیں:ڈرائیونگ لائسنس کا حصول مزیدآسان،5سے 10منٹ میں حاصل کریں
مسلم لیگ ن میں شامل ہونے والوں میں اسامہ بھٹی ،سعد خورشید بھٹی ،امتیاز بھٹی ،محسن بھٹی ،زبیر بھٹی ،عاصم بھٹی ،ابرھیم عاصم ،علی بھٹی اسمعیل بھٹی،خنیف بھٹی ،اقبال بھٹی ،لیاقت بھٹی ،حاجی عمران لطیف ،حاجی لطیف ،،ابرھیم ،عثمان ،حسیب بھٹی ،حسن خبیب،نصیر بھٹی،حیدر نصیر،مطیع نصیر بھٹی،شہب بھٹی ،اعجاز بھٹی ،نصیر بھٹی ،حارث بھٹی ،آصف بھٹی ،شہاب نازک ،طلحہ مشتاق ،،عابد بھٹی مشتاق بھٹی ،یاسر مبارک بھٹی ،خمزہ مبارک بھٹی ،خرم مبارک بھٹی ،سلیم بھٹی تحریک انصاف کے نعمان ملک بھی کنبہ قبیلہ سمیت شامل ۔
آئندہ چند روز تک حلقہ انتخاب سے مزید کنبہ جات ملک محمد نواز خان کے قبیلہ میں شمولیت اختیار کریں گے




