پولیس

ڈی ایس پی سکیورٹی وزیراعظم ہائوس سمیت4پولیس افسران تبدیل

مظفرآباد: آئی جی آزادکشمیر نےمفاد سر کار و انتظامی امور کے پیش نظر ریزر وور پنجرز پولیس کے4افسران کے تبادلوں کی منظوری دیدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی سکیورٹی وزیر اعظم ہاؤس مظفر آباد تو قیر عباسی کو تبدیل کر کے بطورڈی ایس پیریز رونگ میر پور تعینات کردیا گیا ہے۔

انچارج ڈی ایس پی ریز رو ونگ میر پورغالب حسین کو تبدیل کر کے بطور انچارج ڈی ایس پی سکیورٹی وزیر اعظم ہاؤس مظفر آباد تعینات کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پولیس اہلکاروں کی ہڑتال کا نزلہ افسران پر جاگرا، کئی اضلاع میں کمان تبدیل کر دی گئی

انچارج ڈی ایس پی رینجرز ہیڈ کوارٹر دولائی کو تبدیل کر کے اپنے ہی پے سکیل ( بی ایس – 16) میں بطور انچارج ڈی ایس پی ریز روونگ پونچھ تعینات کردیا گیا،

انچارج ڈی ایس پی ریز رو رنگ پونچھ خان قیصر و کو تبدیل کر کے بطور انچارج ڈی ایس پی رینجرز ہیڈ کوارد ولا ئی تعینات کیا گیاہے۔

 

Scroll to Top