پاک فوج کا انسان دوست اقدام:مستحقین میں گرم ملبوسات تقسیم کیے
نیلم (کشمیر ڈیجیٹل) پاک فوج نے وادی نیلم کے دور دراز علاقوں میں شدید سردی اور برفباری کے دوران مستحق افراد میں گرم ملبوسات تقسیم کیے، جس سے علاقے کے عوام کو یخ بستہ موسم میں بڑی سہولت میسر آئی۔ وادی نیلم میں سردی کی شدت کے باوجود پاک فوج نے سماجی ویلفیئر گروپ (SWG) […]
پاک فوج کا انسان دوست اقدام:مستحقین میں گرم ملبوسات تقسیم کیے Read More »

