کیل آزادکشمیر میں اپینڈکس کی وباء پھوٹ پڑی،150 سے زائد مریض ہسپتال پہنچ گئے، جگہ کم پڑ گئی

کیل (کشمیر ڈیجیٹل) کیل میں اپینڈکس کی وباء پھوٹ پڑی ،150 سے زائد مریض ہسپتال پہنچ گئے۔18 بیڈ پرمشتمل ہسپتال جنرل اوپی ڈی یاایمرجنسی (حادثات)یاپھر وباء کے مریضوں کوزیر علاج رکھاجائے؟۔100 سے زائد مریضوں کوفرسٹ ڈوز کے بعد واپس کردیاگیا۔ صحت عامہ اور ضلعی وتحصیل انتظامیہ کوبے سروسامانی کے عالم میں سوچ بچارمیں مگن۔ہنگامی بنیادوں […]

کیل آزادکشمیر میں اپینڈکس کی وباء پھوٹ پڑی،150 سے زائد مریض ہسپتال پہنچ گئے، جگہ کم پڑ گئی Read More »