گلگت بلتستان میں7سال بعد پولیو کا کیس رپورٹ
گلگت: گلگت بلتستان میں 7 سال بعد پہلا پولیو کا کیس سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ کیس جے بی کے ضلع دیامر میں رپورٹ ہوا ہے۔ حکام کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے علاقے تانگیرمیں 23 ماہ کا بچہ پولیو وائرس سے متاثر ہے۔ دوسری جانب قومی ادارہ صحت اسلام آباد […]
گلگت بلتستان میں7سال بعد پولیو کا کیس رپورٹ Read More »
