بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، 3دہشتگرد ہلاک، میجر رب نواز طارق شہید
آواران(کشمیر ڈیجیٹل)سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ جبکہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا ایک آفیسر شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع آواران میں خفیہ اطلاعات کی […]
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، 3دہشتگرد ہلاک، میجر رب نواز طارق شہید Read More »

