کھوئی رٹہ: نالہ بان کے قریب سے نامعلوم شخص کی بوسیدہ نعش برآمد
کھوئی رٹہ (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)کھوئی رٹہ تھانہ کی حدود میں نالہ بان کے قریب سے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہونے پر علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ مقامی افراد نے نالہ کے قریب ایک لاش دیکھ کر فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی، جس پر تھانہ کھوئی رٹہ کی پولیس […]
کھوئی رٹہ: نالہ بان کے قریب سے نامعلوم شخص کی بوسیدہ نعش برآمد Read More »









