پاکستان میں پہلی قومی کوانٹم کمپیوٹنگ ہیکاتھون کا آغاز ،چیئرمین پی اے ای سی کی بطورمہمان خصوصی شرکت
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان نے ایمرجنگ ٹیکنالوجیز میں قومی صلاحیت کو فروغ دینے اور نئی نسل کے سائنسی موجدین کی تربیت کے مقصد کیلئے اپنی پہلی قومی سطح کی کوانٹم کمپیوٹنگ ہیکاتھون کی افتتاحی تقریب ،ایک اہم تکنیکی سنگِ میل عبور کرلیا۔ یہ تقریب جمعہ کے روز نیشنل سینٹر فار فزکس (NCP) میں منعقد ہوئی۔ […]

