افغان حکومت نے مقامی سطح پر تیار کردہ بس اور کار نمائش کیلئے پیش کردی
کابل (کشمیر ڈیجیٹل)افغان طالبان حکومت نے مقامی طور پر تیار کردہ بس اور کار نمائش کیلئے پیش کردی۔ گزشتہ روز کابل میں افغانستان کے نائب وزیر اعظم برائے اقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر اورنائب وزیر اعظم برائے انتظامی امور مولوی عبدالسلام حنفی نے صنعتی فیکٹریوں کے کمپلیکس کا افتتاح کیا۔ اس حوالے سے افغان حکومت […]
افغان حکومت نے مقامی سطح پر تیار کردہ بس اور کار نمائش کیلئے پیش کردی Read More »
