ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی، مظفرآباد میں درجہ حرارت بڑھنے کا امکان
اسلام آباد/مظفرآباد: محکمہ موسمیات نے ملک میں بارشوں کی نئی پیشگوئی جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 16 فروری سے مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ داخل ہو سکتا ہے، جس کے باعث جنوبی اور مغربی حصوں میں موسم تبدیل ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر میں شدید سردی کی لہر برقرار […]
ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی، مظفرآباد میں درجہ حرارت بڑھنے کا امکان Read More »





