وزیراعظم شہباز شریف کا جموں و کشمیر مہاجرین کے وظیفے میں دوگنا اضافے کا اعلان
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت جس زبان میں بات کرے گا، اسی زبان میں جواب دیا جائے گا۔ معرکۂ حق میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت اپنی پراکسیز کے ذریعے پاکستان میں دہشت گردی کرا رہا ہے، تاہم عظیم قربانیوں کے نتیجے میں جلد کشمیر کی آزادی ممکن ہوگی۔ آزاد […]
وزیراعظم شہباز شریف کا جموں و کشمیر مہاجرین کے وظیفے میں دوگنا اضافے کا اعلان Read More »









