آزادکشمیر میں بارش وبرفباری،سردی بڑھ گئی،مظفر آباد میں بجلی بند
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) ریاستی دارالحکومتب مظفر آباد میں بارش اور وادی نیلم میں برفباری کے باعث موسم خوشگوار ہونے کے ساتھ سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، ریاستی دارالحکومت میں بارش کی وجہ سے بجلی بھی معطل ہو گئی۔ مظفر آباد سمیت باغ راولاکوٹ، کوٹلی، میرپور میں رات گئے موسلا دھار بارش شروع ہوئی جو ابھی […]
آزادکشمیر میں بارش وبرفباری،سردی بڑھ گئی،مظفر آباد میں بجلی بند Read More »









