مظفرآباد

چھ ماہ سے تنخواہوں کے منتظرسینیٹری ورکرز، بارش میں بھی خدمات انجام دینے پر مجبور

مظفرآباد :شدید بارش، ٹھنڈ اور موسمی سختیوں کے باوجود مظفرآباد کے صفائی ورکرز اپنی ذمہ داریوں سے غافل نہیں ہیں ، تنخواہوں سے محروم یہ محنت کش بغیر کسی حفاظتی کٹ اور سہولیات کے شہر کی صفائی میں مصروف ہیں جبکہ متعلقہ ادارے ان کے حقوق کی ادائیگی میں ناکام دکھائی دیتے ہیں۔ تفصیلات کے […]

چھ ماہ سے تنخواہوں کے منتظرسینیٹری ورکرز، بارش میں بھی خدمات انجام دینے پر مجبور Read More »

نیشنل ایکشن پلان پر اسکی حقیقی روح کے مطابق عملدرآمد یقینی بنائینگے،کمشنر مظفر آباد

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل )کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمن کی زیر صدارت ڈویژنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس جمعرات کے روز کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمانڈر ون اے کے بریگیڈ، ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس(ریجن)مظفرآباد یاسین قریشی، سیکورٹی ایجنسیز کے آفیسران اور نمائندگان نے شرکت کی۔ اجلاس میں امن وامان کی مجموعی

نیشنل ایکشن پلان پر اسکی حقیقی روح کے مطابق عملدرآمد یقینی بنائینگے،کمشنر مظفر آباد Read More »

مظفرآباد میں مہنگائی کاراج، دیہاڑی پر کام بھی بند،مزدور خالی ہاتھ گھروں کو واپس جانے لگے

مظفر آباد( حنامحبوب اعوان) آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں دیہاڑی دار مزدور کام نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ، دن بھر دیہاڑی آنے کے انتظار میں شام کو مایوس واپس گھروں کو جانے لگے۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق مظفرآبادکے مشہور چوک اپر اڈا میں درجنوں مزدور دن بھر کام آنے کے انتظار

مظفرآباد میں مہنگائی کاراج، دیہاڑی پر کام بھی بند،مزدور خالی ہاتھ گھروں کو واپس جانے لگے Read More »

رمضان میں عوام کو سستی اور معیاری اشیا ءکی فراہمی ،خصوصی چیکنگ ٹیمیں تشکیل

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )رمضان المبارک کے دوران اشیاء خورونوش کے معیار کی پڑتال کے لیے خصوصی ٹیموں کی تشکیل ،رمضان المبارک کی آمد کے پیش نظرحکومت کی جانب سے عوام کو سستی اور معیاری اشیاء خورونوش کی فراہمی کے لیے خصوصی اقدامات کئےجارہے ہیں۔ ماہ مبارک کے دوران عوام کی سہولت کے لیے سستےسٹالز لگائے

رمضان میں عوام کو سستی اور معیاری اشیا ءکی فراہمی ،خصوصی چیکنگ ٹیمیں تشکیل Read More »

مرغی کی قیمت مستحکم، انڈوں کی قیمت میں مسلسل اضافہ

مظفرآباد: آج 24 فروری 2025 کو برائلر مرغی کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا جبکہ انڈوں کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر5 روپے فی درجن کا اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز 23 فروری کو برائلر مرغی زندہ کی قیمت 460 روپے فی کلو تھی جو آج بھی برقرار

مرغی کی قیمت مستحکم، انڈوں کی قیمت میں مسلسل اضافہ Read More »

مظفر آباد کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کاشکار،شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

  مظفرآباد (مسعود الرحمن عباسی،کشمیر ڈیجیٹل)ستائیس ارب سے زائد کا ترقیاتی بجٹ ہونے کے باوجوددارالحکومت کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں، اندرون شہر سڑکوں کا برا حال ہے، جگہ جگہ گڑھوں کے باعث عوام کو پیدل چلنے میں بھی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ شہر اقتدار کی سڑکوں پر گندا پانی کھڑا

مظفر آباد کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کاشکار،شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا Read More »

مظفرآباد میں ٹریفک بحالی کیلئے بڑا اقدام، ریڑھی بانوں اور تھڑے والوں کیلئے مخصوص جگہ مختص

مظفرآباد :شہر میں ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے اور شہریوں کی مشکلات کم کرنے کیلئے ضلعی انتظامیہ اور میونسپل کارپوریشن نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے ریڑھی بانوں اور تھڑے والوں کیلئے الگ جگہ مختص کر دی ہے،اس فیصلے سے تجاوزات کا خاتمہ ہوگا اور محنت کشوں کو باقاعدہ کاروباری جگہ دستیاب ہوگی۔ ڈپٹی کمشنر

مظفرآباد میں ٹریفک بحالی کیلئے بڑا اقدام، ریڑھی بانوں اور تھڑے والوں کیلئے مخصوص جگہ مختص Read More »

مظفرآباد انتظامیہ کامہنگائی کے ستائے عوام کو ریلیف دینے کیلئے بڑا فیصلہ

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل)ضلعی انتظامیہ کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران ضلع مظفرآباد میں اشیاء ضروریہ، خوردونوش، ایل پی جی گیس وغیرہ کی قیمتوں کو اعتدال پر رکھنے کے علاوہ قیمتوں کی جانچ پڑتال اور شکایات کے ازالہ کے لیے ڈپٹی کمشنر آفس میں کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہے۔ چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی

مظفرآباد انتظامیہ کامہنگائی کے ستائے عوام کو ریلیف دینے کیلئے بڑا فیصلہ Read More »

آزاد کشمیر

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 3 لاکھ 7 ہزار 500 روپے تک پہنچ گیا

مظفرآباد: آزاد کشمیر کی صرافہ مارکیٹ میں آج 22 فروری 2025 کو سونے کی قیمت میں مزید اضافہ دیکھا گیا ہے۔ تازہ ترین معلومات کے مطابق24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 7 ہزار 500 روپے تک پہنچ گئی ہےجبکہ 10 گرام سونا 2 لاکھ 63 ہزار 630 روپے میں فروخت ہو رہا

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 3 لاکھ 7 ہزار 500 روپے تک پہنچ گیا Read More »

برائیلر مرغی کی قیمت میں اضافہ، انڈے بھی مہنگے

مظفرآباد: آج 22 فروری 2025 کو برائیلر مرغی کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے جبکہ برائیلر گوشت کی فروخت پر عارضی پابندی بدستور برقرار ہے۔ گزشتہ روز 21 فروری کو برائیلر مرغی زندہ کی قیمت 460 روپے فی کلو تھی جو آج بڑھ کر 465 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ تاہم

برائیلر مرغی کی قیمت میں اضافہ، انڈے بھی مہنگے Read More »

Scroll to Top