راولپنڈی سے باغ جانیوالی کوسٹر حادثے کا شکار،مسافر معجزانہ طور پر بچ گئے
باغ(کشمیر ڈیجیٹل)راولپنڈی سے باغ جانے والی مسافر کوسٹر گن گلی کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری یا سڑک کی خرابی کے باعث پیش آیا، تاہم خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے فوراً بعد مقامی افراد اور امدادی ٹیمیں موقع پر […]
راولپنڈی سے باغ جانیوالی کوسٹر حادثے کا شکار،مسافر معجزانہ طور پر بچ گئے Read More »






