راولاکوٹ : دو گروپوں میں تصادم ، پولیس افسر عبدالروف گولیوں کا نشانہ بن گئے ،علاقے میں کہرام مچ گیا
راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)چوکی پولیس ڈھلکوٹ کے چوکی آفیسر عبدالروف دو گروپوں کے مابین فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے جان کی بازی ہار گئے ہو گئے ۔ پولیس کنٹرول راولاکوٹ کے ذرائع کے مطابق پٹرول پمپ پر دو گروپوں کےدرمیان جھگڑے کی اطلاع پرچوکی آفیسر پولیس نفری ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ۔دوران ڈیوٹی […]
