فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران مکمل، تصفیہ طلب مسائل کے پرامن حل پر زور
پاکستان فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایران کا اپنا تین روزہ اہم دورہ مکمل کر لیا ہے۔ دورے کے دوران فیلڈ مارشل نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان، پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف، وزیر خارجہ عباس عراقچی […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران مکمل، تصفیہ طلب مسائل کے پرامن حل پر زور Read More »




