یواے ای،عجمان، راس الخیمہ میں سیلابی صورتحال، ژالہ باری ریکارڈ،الرٹ جاری

متحدہ عرب امارات میں شدید بارش کے بعد دبئی، ابوظبی، عجمان اور راس الخیمہ سمیت مختلف ریاستوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ شارجہ میں بارش کے باعث سڑکیں دریا کامنظر پیش کرنے لگیں جہاں موسلا دھار بارشوں کے ساتھ ژالہ باری بھی ریکارڈ کی گئی۔ سیلابی صورتحال میں پھنسے شہریوں کو پولیس اور ریسکیو اہلکاروں […]

یواے ای،عجمان، راس الخیمہ میں سیلابی صورتحال، ژالہ باری ریکارڈ،الرٹ جاری Read More »