عید الفطر کے دوران عارضی نصب مکینیکل جھولوں پر پابندی عائد

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)عید الفطر کی خوشیاں، عارضی نصب ہونے والے مکینیکل جھولوں پر پابندی عائدکر دی ۔ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق عارضی نصب ہونے والے مکینیکل جھولوں پر پابندی کا فیصلہ انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنرز کے نام مراسلہ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق پابندی کا اطلاق پنجاب […]

عید الفطر کے دوران عارضی نصب مکینیکل جھولوں پر پابندی عائد Read More »