عادل راجہ جھوٹا قرار،لندن عدالت نےبریگیڈیئر راشد نصیر کے حق میں فیصلہ سنادیا
لندن(کشمیر ڈیجیٹل)عادل راجہ کے خلاف عدالت کا بڑا فیصلہ، عدالت نے جھوٹا ثابت کر دیا۔ ہائی کورٹ کا واضح فیصلہ، عادل راجہ کے الزامات کو مکمل طور پر جھوٹ اور بہتان قرار دیا گیا۔ لندن ہائیکورٹ نے عادل راجہ کو £50,000 ہرجانہ اور بھاری قانونی اخراجات ادا کرنے کا حکم دیدیا۔ جون 2022 کے تمام […]
عادل راجہ جھوٹا قرار،لندن عدالت نےبریگیڈیئر راشد نصیر کے حق میں فیصلہ سنادیا Read More »
