پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کمیٹی کی صدارت سنبھال لی

نیویارک(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کمیٹی کی صدارت سنبھال لی۔ پاکستان قرارداد 1988 کے تحت طالبان سے متعلق پابندیوں کی نگرانی کرے گا، پاکستان قرارداد 1373 کے تحت یو این انسداد دہشتگردی کمیٹی کا نائب چیئر مقرر ہوا ہے۔پاکستان سلامتی کونسل کی غیر رسمی ورکنگ گروپس کی کو چیئرشپ بھی […]

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کمیٹی کی صدارت سنبھال لی Read More »