کمشنر مظفر آباد کا نرخ بڑھانے سے صاف انکار، دکانداروں کی ہڑتال ختم

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)کمشنر مظفر آبادمسعودا لرحمان کے کہنے پر دکانداروں نے ہڑتال ختم کردی،مسعودا لرحمان نے کہا کہ رمضان المبارک میں گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ممکن نہیں ہے۔ کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمن سےمٹن مارکیٹ کے تاجروں محمد حفیظ میر ، سید یاسر شاہ ، ذکیر عباسی، راجہ صابر، محمد عارف، مشتاق عباسی، محمد […]

کمشنر مظفر آباد کا نرخ بڑھانے سے صاف انکار، دکانداروں کی ہڑتال ختم Read More »