نتالیہ خان کی کھیلوں کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا : اظہرعلی شاہ
اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل )کم عمری میں بڑا مقام حاصل کرنے والی آزادکشمیر کی بیٹی نتالیہ خان نے جانے میں بھی جلدی کر دی۔ نتالیہ خان نے کم عمری میں ہی سائیکلنگ اور روئنگ کے میدان میں نمایاں مقام حاصل کیا اور قومی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان […]
نتالیہ خان کی کھیلوں کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا : اظہرعلی شاہ Read More »


