ایرانی عظیم لوگ ہیں، جنگ نہیں مذاکرات کرونگا، ٹرمپ کا خامنہ ای کوخط
واشنگٹن، تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلئے خط بھیجا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر بات چیت کرنا چاہتے ہیں […]
ایرانی عظیم لوگ ہیں، جنگ نہیں مذاکرات کرونگا، ٹرمپ کا خامنہ ای کوخط Read More »
