حیدر ملک نے لندن یونیورسٹی سے اے سی سی اے کی ڈگری حاصل کرلی

لندن: (کشمیر ڈیجیٹل)مظفرآباد سے تعلق رکھنے والے نوجوان حیدر ملک نے لنڈن یونیورسٹی سے اے سی سی اے کی ڈگری حاصل کر کے اپنے علاقے کا نام روشن کر دیا۔ حیدر ملک کا تعلق مظفرآباد کے علاقے لوئر چھتر سے ہے۔ ان کے والد ملک عنائیت لوئر چھتر وارڈ کے کونسلر ہیں اور ایک معروف […]

حیدر ملک نے لندن یونیورسٹی سے اے سی سی اے کی ڈگری حاصل کرلی Read More »