حکومتی لاپرواہی، خطہ کشمیر ماحولیاتی آلودگی کا شکار،مظفرآبادمسائلستان بن گیا
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)دنیا بھر میں جنت کہلانے والا خطہ کشمیر، جو قدرتی حسن اور سرسبز و شاداب وادیوں کی وجہ سے اپنی مثال آپ ہے آج شدید ماحولیاتی آلودگی کا شکار ہوتا جا رہا ہے۔ آزاد کشمیر کا دارالحکومت مظفرآباد، جو خوبصورت ترین شہروں میں شمار کیا جاتا ہے، اس وقت سنگین مسائل سے دوچار ہے۔ […]
حکومتی لاپرواہی، خطہ کشمیر ماحولیاتی آلودگی کا شکار،مظفرآبادمسائلستان بن گیا Read More »

