پاکستان کی پذیرائی، ٹرمپ کا اسرائیل کو لبنان پر حملے بند کرنے کا حکم
پاکستان کی عالمی سطح پر پذیرائی اور کامیاب سفارتکاری میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو پر زور دیا کہ وہ لبنان میں اسرائیل کی فوجی کارروائیاں فوری روک دیں۔ این بی سی نیوز کے مطابق انتظامیہ کے ایک سینئر اہلکارنے بتایا کہ امریکی صدر ٹرمپ نے نیتن […]
پاکستان کی پذیرائی، ٹرمپ کا اسرائیل کو لبنان پر حملے بند کرنے کا حکم Read More »
