حملہ

بھارت نے ائیربیس پر حملہ کر کے سپر غلطی کی، پاک فوج نےاس کا غرور خاک میں ملا دیا، اسحاق ڈار

اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت نے نور خان ائیربیس پر حملہ کر کے سپر غلطی کی، 4 روزہ جنگ میں پاکستان کی مسلح افواج نے بھارتی دعوؤں کو پاش پاش کردیا اور اس کا غرور خاک میں ملادیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان […]

بھارت نے ائیربیس پر حملہ کر کے سپر غلطی کی، پاک فوج نےاس کا غرور خاک میں ملا دیا، اسحاق ڈار Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ

نیشنل گارڈز پر حملہ: ٹرمپ کا ایشیائی ممالک سے امریکہ ہجرت روکنے کا اعلان

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیشنل گارڈ کی اہلکار کی ہلاکت کے بعد تیسری دنیا کے ممالک سے ہونے والی ہجرت کو روکنے کا اعلان کردیا خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر کا یہ بیان فائرنگ واقعہ کے بعد امیگریشن اقدامات میں مزید سختی کی نشاندہی کرتا ہے ،

نیشنل گارڈز پر حملہ: ٹرمپ کا ایشیائی ممالک سے امریکہ ہجرت روکنے کا اعلان Read More »

پشاور ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ:خودکش بمبار کی تصویر منظر عام پر آ گئی

پشاور: پشاور فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈ کوارٹر پر ہونے والے دہشتگرد حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ حملے سے چند لمحے قبل خودکش بمبار کی سی سی ٹی وی فوٹیج سے لی گئی تصویر منظر عام پر آ گئی ہے، جس میں اسے ہیڈ کوارٹر کے نزدیک کھڑا دیکھا جا سکتا

پشاور ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ:خودکش بمبار کی تصویر منظر عام پر آ گئی Read More »

گرفتار

اسلام آباد کچہری حملے کے حوالے سے بڑی پیشرفت، سہولت کار گرفتار

جوڈیشل کمپلیکس جی الیون اسلام آباد دھماکے میں ملوث خودکش بمبار کے معاون دہشت گرد گرفتار کرلئے گئے ۔  انٹیلی جنس بیورو اور  سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی ۔ جوڈیشل کمپلیکس جی۔11 اسلام آباد پر حملے میں ملوث ٹی ٹی پی / فتنہ الخوارج کے دہشت گرد سیل کے چار ارکان گرفتار۔ ٹی ٹی

اسلام آباد کچہری حملے کے حوالے سے بڑی پیشرفت، سہولت کار گرفتار Read More »

اسلام آبادخودکش حملہ کی مذمت،ملزمان کوکٹہرے میں لایا جائے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک : اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں منگل کے مہلک خودکش حملے کی مذمت کی ہے اور قصورواروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ نائب ترجمان فرحان عزیز حق نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں دوپہر کی معمول کی

اسلام آبادخودکش حملہ کی مذمت،ملزمان کوکٹہرے میں لایا جائے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ Read More »

پاک فوج کا بھرپور جواب پر افغان فورسز پسپا،پاکستان سے جوابی کارروائی روکنے کی اپیل کردی

پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان سرحد کے مختلف مقامات پر شدید جھڑپوں کے بعدافغان فورسز اور خوارج پسپا ہو گئے جس کے بعد افغانستان نے پاکستان سے حملے روکنے کی اپیل کر دی۔ وزارت دفاع افغانستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان فورسز نے لڑائی روک دی ہے اور

پاک فوج کا بھرپور جواب پر افغان فورسز پسپا،پاکستان سے جوابی کارروائی روکنے کی اپیل کردی Read More »

نیئر بخاری

پریس کلب پر حملہ ، پیپلز پارٹی صحافی برادری کیساتھ کھڑی ہے : نیئر بخاری

اسلام آباد : سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز سید نیئر حسین بخاری نے نیشنل پریس کلب میں صحافیوں پر پولیس تشدد کی شدید مذمت کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل پریس کلب کی حدود کے اندر پولیس کا صحافیوں پر تشدد قابل مذمت ہے، پیپلز پارٹی صحافی برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی

پریس کلب پر حملہ ، پیپلز پارٹی صحافی برادری کیساتھ کھڑی ہے : نیئر بخاری Read More »

گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ، کولمبیا بھی اسرائیل کیخلاف میدان میں آگیا

کولمبیا (کشمیرڈیجیٹل)کولمبیا ئی صدر گستاوو پیٹرو نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے لیے امداد لے جانے والی گلوبل صمود فلوٹیلا کے عملے میں شامل دو کولمبیائی خواتین کی گرفتاری کے بعد ملک میں موجود تمام اسرائیلی سفارت کاروں کو ملک بدر کیا جا رہا ہے۔ اناطولیہ ایجنسی کے مطابق، فلوٹیلا میں شامل مانویلا بیڈویا

گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ، کولمبیا بھی اسرائیل کیخلاف میدان میں آگیا Read More »

قطری وزیراعظم

اسرائیل کو حملے کا بھر پور جواب دیں گے : قطری وزیراعظم کا اعلان

قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے دوحا میں اسرائیلی فضائی حملے کو ریاستی دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک حملے کا جواب دینے کے حق کو ہرگز نظر انداز نہیں کرے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ محض بیانات اور مذمتیں کافی نہیں اور اسرائیل کے خلاف

اسرائیل کو حملے کا بھر پور جواب دیں گے : قطری وزیراعظم کا اعلان Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ

قطر پر حملہ اسرائیل وزیر اعظم کا فیصلہ تھا ، ہمارا نہیں : ٹرمپ

واشنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قطر پر کسی بھی حملے کیلئے اپنی غیر ذمہ داری کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا تھا ہمارا نہیں ۔ صدر ٹرمپ نے قطر کے ساتھ امریکہ کے مضبوط تعلقات اور خطے میں امن قائم کرنے کی کوششوں پر

قطر پر حملہ اسرائیل وزیر اعظم کا فیصلہ تھا ، ہمارا نہیں : ٹرمپ Read More »

Scroll to Top