بھارت کا پاکستان پر حملہ شرمناک ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملے پر ردعمل دیتے ہوئےاسے شرمناک قرار دے دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شرم کی بات ہے کہ ہم نے ابھی پاکستان کے خلاف بھارت کے حملوں کے بارے میں سنا ہے۔ ٹرمپ نے […]
بھارت کا پاکستان پر حملہ شرمناک ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ Read More »






