باغ میں یتیم لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی، حقیقی بہنوئی سمیت 3ملزمان گرفتار
آزادکشمیر کے ضلع باغ کے نواحی علاقے میں مقدس رشتہ پامال کرتے ہوئے حقیقی بہنوئی سمیت 3ملزمان نے یتیم طالبہ کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنادیا جس پر پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ باغ پولیس کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ایس پی باغ ریاض مغل […]
باغ میں یتیم لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی، حقیقی بہنوئی سمیت 3ملزمان گرفتار Read More »
