19 جولائی،کشمیری آج بھارتی قبضے کیخلاف جدوجہداورالحاقِ پاکستان کا تجدید عہد کرینگے

مظفرآباد/سرینگر/اسلام آباد:کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج 19 جولائی بروز ہفتہ یوم الحاق پاکستان اس عزم کی تجدید کے ساتھ منائیں گے کہ وہ بھارتی قبضے سے آزادی اور جموں و کشمیر کے پاکستان کے ساتھ الحاق تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ یوم الحاق پاکستان کے موقع پر […]

19 جولائی،کشمیری آج بھارتی قبضے کیخلاف جدوجہداورالحاقِ پاکستان کا تجدید عہد کرینگے Read More »