تتاپانی واقعہ : وزیراعظم انوارالحق کا نوٹس، فوری اور شفاف تحقیقات کا حکم
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )وزیراعظم آزادجموں کشمیر چوہدری انوارالحق نے تتاپانی میں تین قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم انوارالحق نے ہدایت کی ہے کہ زخمیوں کو فوری، بروقت اور بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں ۔ وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر نے نوٹس لیتے ہوئے […]
تتاپانی واقعہ : وزیراعظم انوارالحق کا نوٹس، فوری اور شفاف تحقیقات کا حکم Read More »
