راولاکوٹ میں سیف سٹی منصوبہ: 25 کیمرے نصب، جرائم کی روک تھام میں مدد ملے گی، ایس ایس پی پونچھ
راولاکوٹ :آزاد کشمیر پولیس نے سیف سٹی منصوبے کے تحت راولاکوٹ شہر میں 25 جدید سی سی ٹی وی کیمرے نصب کر دیےہیں جن کے ذریعے جرائم پیشہ افراد پر نظر رکھی جائے گی۔ ایس ایس پی پونچھ ریاض مغل کے مطابق راولاکوٹ میں سیف سٹی کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہےجہاں سے پورے […]
