وزارت اطلاعات نے افغان حکومت کے ڈپٹی ترجمان کا پروپیگنڈا بے نقاب کر دیا
اسلام آباد: وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ افغان طالبان حکومت کے ڈپٹی ترجمان کا بیان اپنی ہولناک کارروائیوں کو چھپانے کی ناکام کوشش ہے ۔ وزارت اطلاعات کے مطابق افغان طالبان حکومت نے جان بوجھ کر ضلع باجوڑ میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا، حملے میں 4 بے گناہ شہری شہید اور 5 سالہ […]
وزارت اطلاعات نے افغان حکومت کے ڈپٹی ترجمان کا پروپیگنڈا بے نقاب کر دیا Read More »





