اظہارِ یکجہتی

لداخ، ایران سے اظہار یکجہتی ، انڈا 25 ہزار، ایک سیب سوا لاکھ میں نیلام

لداخ (کشمیر ڈیجیٹل)خواتین نے اپنے زیورات عطیہ کیے ، بچوں نے اپنی جمع پونجی پیش کر کے انسان دوستی کا عملی مظاہرہ کیا۔ لداخ کے دارالحکومت لیہہ میں ایران کے متاثرہ عوام سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ایک منفرد ریلیف مہم کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقامی افراد نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور […]

لداخ، ایران سے اظہار یکجہتی ، انڈا 25 ہزار، ایک سیب سوا لاکھ میں نیلام Read More »

کشمیری

کشمیری عوام پاک آرمی سے اظہار یکجہتی کے لیے سڑکوں پر نکل آئے

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) کشمیری عوام نے راولاکوٹ میں ریلی نکال کر پاک فوج سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ گاڑیوں میں سوار شرکاء پاکستان اور آزاد کشمیر کے جھنڈے اٹھائے شہر کا چکر لگاتے ہوئے سکرین چوک پر جلسہ عام کے لیے جمع ہوئے ۔ مسلم کانفرنس کے رہنماؤں امجد اسلم، اعظم گل، اکرام

کشمیری عوام پاک آرمی سے اظہار یکجہتی کے لیے سڑکوں پر نکل آئے Read More »

کشمیری عوام کا پاک فوج سے اظہار یکجہتی ، راولاکوٹ کی فضاء نعروں سے گونج اٹھی

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) راولاکوٹ میں افطاری کے بعد پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی ریلی نکالی گئی ۔ شرکاء ریلی گاڑیوں پر پاکستان اور آزاد کشمیر کے پرچم بلند کئے شہر بھر کا چکر لگا کر سکرین چوک میں جلسے کی صورت اختیار کر گئے ۔ مسلم کانفرنس کے رہنماؤں امجد اسلم، اعظم گل۔ اکرام

کشمیری عوام کا پاک فوج سے اظہار یکجہتی ، راولاکوٹ کی فضاء نعروں سے گونج اٹھی Read More »

سینیٹ اجلاس: کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور

سینیٹ نے کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ قرارداد وفاقی وزیر برائے امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے پیش کی۔ قرارداد کے متن کے مطابق ایوان بھارت کے غیر قانونی قبضے کی مذمت کرتا ہے، کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتا ہے اور ان کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی

سینیٹ اجلاس: کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور Read More »

خیبرپختونخوااسمبلی،کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل) خیبر پختونخوا اسمبلی میں یومِ یکجہتی کشمیر سے متعلق قرارداد منظور کرلی گئی۔ قرارداد کے متن میں کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی مکمل حمایت اور بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کی گئی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر:برفباری اور دم گھٹنے سے 3 افراد

خیبرپختونخوااسمبلی،کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور Read More »

وادی لیپہ کی عوام کا پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی، جذبۂ حب الوطنی سے لبریز تقریب

وادی لیپہ میں عوام نے پاک فوج کے ساتھ بھرپور انداز میں اظہارِ یکجہتی کیا۔ موجودہ ملکی صورتحال کے پیشِ نظر وادی لیپہ کے عوام نے اپنے عزم کا اعادہ کیا کہ وہ پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ملک کے دفاع میں کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ عوام نے

وادی لیپہ کی عوام کا پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی، جذبۂ حب الوطنی سے لبریز تقریب Read More »

ہٹیاں بالا: پی ٹی آئی رہنما ذیشان حیدر متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے، متاثرین کیساتھ اظہار یکجہتی

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے نائب صدر اور سابق امیدوار اسمبلی سید ذیشان حیدر نے ہٹیاں بالا، سینا دامن، چناری اور مضافاتی علاقوں میں حالیہ سیلاب اور آتشزدگی سے متاثرہ خاندانوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ انہوں نے متاثرین سے براہِ راست ملاقاتیں کیں، ان کے مسائل سنے اور ہر ممکن

ہٹیاں بالا: پی ٹی آئی رہنما ذیشان حیدر متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے، متاثرین کیساتھ اظہار یکجہتی Read More »

آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ نے غزہ سے یکجہتی کے لیے اہم قدم اٹھا لیا!

آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ نے غزہ کے حق میں مؤقف اپنانے پر نکالے گئے صحافی سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے اہم قدم اٹھا لیا۔ Usman Khawaja has refused a radio interview with Craig Hutchison’s SEN, following his sacking of journalist Peter Lalor in February. MORE: https://t.co/Shj2VlGp0Y#9WWOS #Cricket pic.twitter.com/30l8Ii2XhH — Wide World of Sports (@wwos) June

آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ نے غزہ سے یکجہتی کے لیے اہم قدم اٹھا لیا! Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایل او سی: کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی، دشمن کو دوٹوک پیغام

عید کے پُرمسرت لمحات میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا لائن آف کنٹرول کا دورہ، کشمیریوں کے دلوں پر مرہم بھی ہے اور دشمن کے لیے ایک دوٹوک پیغام بھی۔ یہ محض عسکری سرگرمی نہیں بلکہ ایک جذباتی اور قومی وابستگی کا اظہار ہے، جو ہر کشمیری کے دل کی آواز ہے۔ چیئرپرسن کشمیر

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایل او سی: کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی، دشمن کو دوٹوک پیغام Read More »

عباسپور،افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے پی پی کی ریلی، گورنر پنجاب کی شرکت

عباسپور: افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی اور بھارت کیخلاف آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر سیزفائرلائن کے قریب پیپلز پارٹی آزاد کشمیر عباسپور کے زیر اہتمام یوم تشکر ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔ اس موقع پرگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر ، پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے صدر چوہدری محمد یاسین ،پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء

عباسپور،افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے پی پی کی ریلی، گورنر پنجاب کی شرکت Read More »

Scroll to Top