امارات گروپ میریٹ انٹرنیشنل کا پہلا علاقائی آپریٹر بن گیا
اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)امارات گروپ نے میریٹ انٹرنیشنل کے “فاسٹ ٹریک ٹو فرنچائزنگ اکیڈمی” سے گریجویشن مکمل کر لی ہے جس کے بعد امارات خطے کا پہلا ادارہ بن گیا ہے جو براہِ راست میریٹ ہوٹلز کے ساتھ کام کرے گا۔ اسلام آباد میں ہونے والی اس تقریب میں وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاحت […]
امارات گروپ میریٹ انٹرنیشنل کا پہلا علاقائی آپریٹر بن گیا Read More »
