ٹیکساس میں سیلاب سے 51 افراد جاں بحق، 27 لڑکیاں لاپتا
امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، مختلف علاقوں میں کئی فٹ پانی جمع ہو چکا ہے جبکہ سڑکیں، مکانات اور گاڑیاں شدید متاثر ہوئی ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مختلف حادثات میں 15 بچوں سمیت 51 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ کیر کاؤنٹی […]
ٹیکساس میں سیلاب سے 51 افراد جاں بحق، 27 لڑکیاں لاپتا Read More »
