کویت

کویت کا نیا آن لائن پلیٹ فارم ’وزٹ کویت‘، ای ویزا کا حصول مزید آسان

دبئی (کشمیر ڈیجیٹل): کویت نے دنیا بھر کے مسافروں کے لیے سفر کو مزید آسان بنانے کی ایک بڑی پیش رفت کی ہے۔ حکومتِ کویت نے باضابطہ طور پر اپنا نیا ڈیجیٹل اور جامع پلیٹ فارم “وزٹ کویت” (Visit Kuwait) متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت اب ای ویزا حاصل کرنے کا عمل مکمل […]

کویت کا نیا آن لائن پلیٹ فارم ’وزٹ کویت‘، ای ویزا کا حصول مزید آسان Read More »

جنیوا ، پاکستان اور کویت کی درخواست پر انسانی حقوق کونسل کا اہم اجلاس طلب

جنیوا: قطرکے دارالحکومت دوحہ میں حماس رہنماؤں پر اسرائیلی حملے کے بعد اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا اجلاس آج طلب کیا گیا ہے۔ جنیوا میں آج ہونے والا اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کا اجلاس پاکستان اور کویت کی درخواست پر بلایا گیا ہے۔ اسرائیل نے انسانی حقوق کونسل کے ہنگامی اجلاس کو

جنیوا ، پاکستان اور کویت کی درخواست پر انسانی حقوق کونسل کا اہم اجلاس طلب Read More »

کویت: غیر ملکیوں کے اہلخانہ کو وزٹ ویزے پر بلانے کیلئے اہم شرط ختم

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل) کویت نے غیر ملکی رہائشیوں کے لیے اہل خانہ کو وزٹ ویزے پر بلانے کیلئے کم از کم آمدنی کی شرط ختم کر دی۔ یہ اقدام نئے انٹری رولز میں کی گئی اصلاحات کا حصہ ہے جن کا مقصد کشادگی کو فروغ دینا اور سماجی تعلقات کو مضبوط بنانا ہے۔ جنرل

کویت: غیر ملکیوں کے اہلخانہ کو وزٹ ویزے پر بلانے کیلئے اہم شرط ختم Read More »

کویت نے ویزا پابندی ختم کر کے پاکستانیوں کیلئے نوکریوں کا آغاز کر دیا

(کشمیر ڈیجیٹل) کویت میں ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے، کیونکہ خلیجی ملک نے پاکستان پر عائد 19 سالہ ویزا پابندی ختم کرنے کے بعد ایک بار پھر ہنر مند افراد کی بھرتی کا عمل شروع کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق، کویت نے رواں سال مئی میں پاکستان پر طویل

کویت نے ویزا پابندی ختم کر کے پاکستانیوں کیلئے نوکریوں کا آغاز کر دیا Read More »

کویت میں شہریت کے بڑے فراڈ کا اکشاف،1060افراد کی شہریت منسوخ

کویت سٹی: کویت میں تاریخ کے سب سے بڑے شہریت فراڈ کا انکشاف، جہاں حکومت نے 1060 سے زائد افراد کی شہریت منسوخ کر دی ہے، جسے ملکی تاریخ کا بڑا فراڈ آپریشن قرار دیا جارہا ہے۔ گلف نیوز کے مطابق یہ کارروائی ایک طویل تحقیقات کے بعد عمل میں آئی ہے جس میں جعلی

کویت میں شہریت کے بڑے فراڈ کا اکشاف،1060افراد کی شہریت منسوخ Read More »

کویت نے فیملی سمیت 4 اقسام کے ویزوں کی آن لائن سہولت متعارف کرادی

کویت سٹی:کویتی حکومت نے فیملی سمیت چار اقسام کے ویزوں کیلئے نیا الیکٹرانک نظام متعارف کرادیا ہے۔ ویزوں کے اجرا کے معاملات کو بہتر بنانے کی جانب مثبت اقدام قرار دیا جارہا ہے۔ العربیہ نیوز کے مطابق کویتی ادارہ امیگریشن کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سےآنے والوں کے لیے چار اقسام کے ویزوں کے

کویت نے فیملی سمیت 4 اقسام کے ویزوں کی آن لائن سہولت متعارف کرادی Read More »

کویت نے19سال بعد پاکستانیوں کیلئے ویزوں پرعائد پابندی ختم کردی

کویت سٹی:کویت نے 19 سال بعد پاکستانی شہریوں کیلئے ویزوں پر عائد پابندی ختم کردی اور پاکستانیوں کو ورک، فیملی، وزٹ، سیاحتی اور کمرشل ویزوں کا اجرا شروع کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اہم خلیجی ملک کویت نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزوں کے اجرا کی پابندی کا خاتمہ کرتے ہوئے

کویت نے19سال بعد پاکستانیوں کیلئے ویزوں پرعائد پابندی ختم کردی Read More »

Scroll to Top