معطل

پی آئی اے ہیڈ آفس میں 24گھنٹوں سے انٹرنیٹ سروس معطل،کام ٹھپ

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستانی قومی ایئر لائنز(پی آئی اے) ہیڈآفس کراچی میںگزشتہ 24 گھنٹوں سےانٹرنیٹ سروس معطل ہے۔ پی آئی اے ذرائع کےمطابق پی آئی اے کےکراچی میں تمام شعبوں میں انٹرنیٹ معطل ہونےسےکام ٹھپ ہوکررہ گیا، انٹر نیٹ گزشتہ روزڈیٹا سینٹرمیں اچانک آگ لگنےسےمتاثرہوا۔ ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ روز پی آئی اے کے ڈیٹا سینٹرمیں […]

پی آئی اے ہیڈ آفس میں 24گھنٹوں سے انٹرنیٹ سروس معطل،کام ٹھپ Read More »

تدریسی سرگرمیاں معطل ، فیسیوں میں اضافہ نہیں ہوا ،ترجمان جامعہ کشمیر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)جامعہ کشمیر میں تدریسی سرگرمیاں تاحکم ثانی معطل فیسوں میں بے تحاشہ اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں،پرتشددواقعات کی مذمت کرتے ہیں۔۔ تشدد میں ملوث طلبہ،ذمہ داران کے خلاف سخت قانونی کارروائی کے لیے انتظامیہ کو تحریک کر دی گئی ہے،ترجمان جامعہ کشمیر آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی کے ترجمان نے طلبہ احتجاج پر اپنے موقف

تدریسی سرگرمیاں معطل ، فیسیوں میں اضافہ نہیں ہوا ،ترجمان جامعہ کشمیر Read More »

خاتون کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرنے والامحکمہ صحت کا ملازم معطل

آزادکشمیر کی تحصیل سماہنی میں خاتون کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرنے والامحکمہ صحت کا ملازم نوکری سے معطل کرکے انکوائری شروع کردی گئی۔ ڈی ایچ اوبھمبرنے نوٹس لیتے ہوئے جونیئر ٹیکنیشن بی ایچ یو جنڈالہ محمد افضال کو معطل کرتے ہوئے انکوائری افسر مقرر کرتے ہوئے 7دن میں رپورٹ طلب کر لی۔ یہ بھی

خاتون کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرنے والامحکمہ صحت کا ملازم معطل Read More »

پولیس کارکردگی

ملزمان پر تشدد،3لاکھ ہڑپ کرنے پر کوہالہ چوکی کے اہلکارمعطل ہوئے، پولیس ذرائع

مظفرآباد:پولیس ذرائع کے مطابق چوکی پولیس کوہالہ کے اہلکاروں نے زیر حراست ملزمان پر تشدد کرتے ہوئے ایک کا بازو توڑااور نقد 3 لاکھ روپے ہڑپ کئے جس پر معطل کیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق محکمانہ انکوائری کے دوران 3لاکھ کی رشوت وصول کرنے اور میڈیکل رپورٹ میں تشدد ثابت ہونے کے بعد غیر

ملزمان پر تشدد،3لاکھ ہڑپ کرنے پر کوہالہ چوکی کے اہلکارمعطل ہوئے، پولیس ذرائع Read More »

پانچویں کلاس کے بچے پر تشدد کرنیوالا ٹیچر معطل، انکوائری کا حکم جاری

مظفرآباد: محکمہ تعلیم آزادکشمیر نے پانچویں کلاس کے طالبعلم پر تشدد کرنیوالے ٹیچر کو معطل کرتے ہوئے انکوائری کا حکم جاری کردیا۔ نظامت ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایلیمنٹری مدرس بوائز ہائی سکول سراڑ مظفرآبادرضوان شریف طالبعلم جماعت پنجم عبداللہ عابد پر تشدد کئے جانے کے باعث میں مس کنڈکٹ کے

پانچویں کلاس کے بچے پر تشدد کرنیوالا ٹیچر معطل، انکوائری کا حکم جاری Read More »

پولیس

کرپٹ پولیس افسران کے گرد گھیرا تنگ ، رشوت لینے پر ایس ایچ اومعطل

باغ/ اسلام آباد : آزادکشمیر میں محکمہ پولیس کے کرپٹ اہلکاروں کے خلاف گھیرا تنگ ، رشوت لینے پر سابق ایس ایچ او تھانہ ارجہ کو معطل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ باغ کی مشہور سیاسی و کاروباری شخصیت ساجد اقبال عباسی کے گھر ہونے والی چوری کی واردات کے ملزموں سے

کرپٹ پولیس افسران کے گرد گھیرا تنگ ، رشوت لینے پر ایس ایچ اومعطل Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ :کریمنل کیس میں شامل تفتیش کرکٹر حیدر علی معطل

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نےکرکٹر حیدر علی کو معطل کردیا۔ پی سی بی کے مطابق قومی ٹیم کے بلے باز حیدر علی مانچسٹر پولیس کے ایک کرمنل کیس میں شامل تفتیش ہیں جس کے باعث انہیں معطل کیا گیا ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہےکہ واقعہ پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم

پاکستان کرکٹ بورڈ :کریمنل کیس میں شامل تفتیش کرکٹر حیدر علی معطل Read More »

سانحہ کے بعد سوات ہوٹلز ، ریسٹورنٹس میں تجارتی سرگرمیاں معطل،دفعہ 144 نافذ

پشاور (کشمیر ڈیجیٹل)صوبائی حکومت کے مطابق ڈوبنے والے18افراد کا تعلق ڈسکہ پنجاب اور مردان سے ہے، صوبائی حکومت وزیراعلی نے ناخوشگوار سانحے میں جاں بحق ہونے والے پنجاب کے افراد کیلئے بھی معاوضوں کا اعلان کیا ہے،معاملے کی انکوائری کیلئے چیئرمین وزیراعلی انسپکشن ٹیم کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دیدی ، اسی طرح سوات

سانحہ کے بعد سوات ہوٹلز ، ریسٹورنٹس میں تجارتی سرگرمیاں معطل،دفعہ 144 نافذ Read More »

نان کسٹم سگریٹ اسمگلنگ میں سہولت کاری میں ملوث ایکسائز انسپکٹر معطل

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) کوہالہ چیک پوسٹ سے نان کسٹم پیڈ سگریٹ سمگلنگ میں سہولت کاری کے الزام میں انسپکٹر ان لینڈ ریونیو کو معطل کر دیا گیا ہے۔ سیکرٹری ان لینڈ ریونیو نے ٹول چیک پوسٹ کوہالہ پر تعینات ایکسائز انسپکٹر اشفاق حسین راٹھور کو بدتمیزی اور غفلت برتنے پر معطل کرنے کا حکم جاری

نان کسٹم سگریٹ اسمگلنگ میں سہولت کاری میں ملوث ایکسائز انسپکٹر معطل Read More »

پاکستان میں ٹوئٹر ایکس سروس معطل، صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان میں ہفتے کے روزسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) کی سروس ایک مرتبہ پھر سے متاثر ہوگئی جس کے بعد صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سنیچر کو ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس معمول کے مطابق چل رہی تھی تاہم اچانک سے دوپہر چار سے پانچ بجے

پاکستان میں ٹوئٹر ایکس سروس معطل، صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا Read More »

Scroll to Top