مظفرآباد

آزادکشمیر میں بارش وبرفباری،سردی بڑھ گئی،مظفر آباد میں بجلی بند

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) ریاستی دارالحکومتب مظفر آباد میں بارش  اور وادی نیلم میں برفباری کے باعث موسم خوشگوار ہونے کے ساتھ سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، ریاستی دارالحکومت میں بارش کی وجہ سے بجلی بھی معطل ہو گئی۔ مظفر آباد سمیت باغ راولاکوٹ، کوٹلی، میرپور میں رات گئے موسلا دھار بارش شروع ہوئی جو ابھی […]

آزادکشمیر میں بارش وبرفباری،سردی بڑھ گئی،مظفر آباد میں بجلی بند Read More »

مظفر آبادانتظامیہ ان ایکشن، بدوں روٹ پرمٹ چلنے والی سوزوکیاں ، رکشے ضبط

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل) ضلعی انتظامیہ نے بدوں روٹ پرمنٹ چلنے والی گاڑیوں کیخلاف ایکشن لیتے ہوئے 10 سوزوکیاں اور 3 رکشے ضبط کر لئے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل مظفرآباد سید عمران عباس نقوی نے گزشتہ روز امبور سے مظفرآبادشہر کے روٹ پر چلنے والی سوزوکیوں اور رکشوں کے روٹ پرمٹ کی چیکنگ کی اور روٹ

مظفر آبادانتظامیہ ان ایکشن، بدوں روٹ پرمٹ چلنے والی سوزوکیاں ، رکشے ضبط Read More »

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 3 لاکھ 6 ہزار روپے تک پہنچ گیا

مظفرآباد: آزاد کشمیر کی صرافہ مارکیٹ میں آج 19 فروری 2025 کو سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 6 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 62 ہزار 345 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ چاندی کی

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 3 لاکھ 6 ہزار روپے تک پہنچ گیا Read More »

آزاد کشمیر ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ: حکومت کو فنڈز کے استعمال سے روک دیا گیا

مظفرآباد: آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے بلدیاتی نمائندگان کی جانب سے دائر کی گئی درخواستوں کو منظور کرتے ہوئے حکومت کو سخت ہدایات جاری کر دی ہیں۔ عدالت نے حکومت کو پابند کیا ہے کہ 1990 ایکٹ پر مکمل عملدرآمد کیا جائے اور ایم ایل اے کے ذریعے ترقیاتی فنڈز کے استعمال پر پابندی عائد کر

آزاد کشمیر ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ: حکومت کو فنڈز کے استعمال سے روک دیا گیا Read More »

مرغی عام آدمی کی پہنچ سے دور، انڈے بھی مزید مہنگے

مظفرآباد: مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ جاری ہے، تازہ ترین نرخوں کے مطابق برائیلر مرغی اور انڈوں کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ روزانہ بدلتی قیمتوں کی وجہ سے گھریلو بجٹ بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔ برائیلر مرغی زندہ کی قیمت آج

مرغی عام آدمی کی پہنچ سے دور، انڈے بھی مزید مہنگے Read More »

ویسٹرن بائی پاس سے ناجائز تجاوزات کا خاتمہ، دکانداروں کو وارننگ

مظفرآباد : دارالحکومت میں ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز کر دیا گیاہےجس کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر رورل مظفرآباد حماد بشیر کی سربراہی میں گزشتہ شب ویسٹرن بائی پاس پر بڑے پیمانے پر کارروائی کی گئی جس میں غیر قانونی شیڈز، تھڑے اور ریڑھیاں ضبط کر لی گئیں۔ دکانداروں کو سخت وارننگ جاری کر

ویسٹرن بائی پاس سے ناجائز تجاوزات کا خاتمہ، دکانداروں کو وارننگ Read More »

مظفرآباد کے علاقےلوئر پلیٹ میں واقع پیدل چلنے کا راستہ خستہ حالی کا شکار، طلبہ اور شہریوں کے لیے خطرہ

مظفرآباد کے علاقے لوئر پلیٹ میں پیدل چلنے والوں کے لیے مخصوص راستہ شدید خستہ حالی کا شکار ہےجس کے باعث روزمرہ کے راہگیروں خصوصاً اسکول جانے والے بچوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مظفرآباد کے علاقے لوئر پلیٹ میں پیدل چلنے والوں کے لیے مخصوص راستہ  شدید ٹوٹ پھوٹ کا

مظفرآباد کے علاقےلوئر پلیٹ میں واقع پیدل چلنے کا راستہ خستہ حالی کا شکار، طلبہ اور شہریوں کے لیے خطرہ Read More »

مظفر آباد کے بیروزگارنوجوانوں کیلئے آئی ٹی ایکسیلینس سنٹر کا قیام،معاہدہ طے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) مظفر آباد میں آئی ٹی ایکسیلینس سنٹرکے قیام کیلئے حکومت نے نجی کمپنی سے معاہدہ کر لیا، سنٹر میں نوجوانوں کو جدید ترین ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل سکلز کی ٹریننگ دی جائیگی۔ آئی ٹی ایکسیلینس سنٹر کے قیام کے حوالہ سے کراچی کی ایم ایس سفائرکمپنی کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا، معاہدے

مظفر آباد کے بیروزگارنوجوانوں کیلئے آئی ٹی ایکسیلینس سنٹر کا قیام،معاہدہ طے Read More »

آزاد کشمیر میں پانی کا بحران: حکومتی پالیسی کا فقدان اور سنگین نتائج کا خدشہ

مظفرآباد: ایکسین پبلک ہیلتھ انجینئر یاسر علی گیلانی نے خبردار کیا ہے کہ آزاد کشمیر میں پانی کی بڑھتی ہوئی کمی کے باعث ایک سنگین بحران جنم لے سکتا ہےجس کا مستقبل میں پینے کے صاف پانی کی دستیابی پر سنگین اثر پڑے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 70 سالوں میں پانی اور

آزاد کشمیر میں پانی کا بحران: حکومتی پالیسی کا فقدان اور سنگین نتائج کا خدشہ Read More »

مظفرآباد میں بھکاریوں کے خلاف دفعہ 144 کا نفاذ: عوامی مقامات پر بھیک مانگنے پر پابندی

مظفرآباد میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے بھکاریوں اور پھیری والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ اس اقدام کے تحت عوامی مقامات پر بھیک مانگنے اور پھیری لگانے پر پابندی عائد کی گئی ہے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مظفرآباد میں بھکاریوں کے خلاف دفعہ 144 کا نفاذ: عوامی مقامات پر بھیک مانگنے پر پابندی Read More »

Scroll to Top