مظفرآباد

مظفرآباد، معروف برانڈ کے غیر معیاری نمکو و سنیکس کا ٹرک ضبط کر لیا گیا

مظفرآباد:فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے کم عمر صارفین خصوصا ًبچوں کی صحت کے تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے موثر کارروائی کرتے ہوئے کے کے فوڈز (KK FOODS) کی بغیر رجسٹرڈوکوالٹی رپورٹ نمکووسنیکس ضبط کرلئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عوامی صحت خصوصاً کم عمر صارفین کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے دارالحکومت مظفرآباد […]

مظفرآباد، معروف برانڈ کے غیر معیاری نمکو و سنیکس کا ٹرک ضبط کر لیا گیا Read More »

مظفرآباد کے مشہورکبابوں میں استعمال ہونیوالی 40من’’ مشکوک چربی‘‘ پکڑی گئی

مظفرآباد:فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے کوہالہ انٹری پوائنٹ پر ناکہ بندی کے دوران بڑی کارروائی کرتے ہوئے مسافر کوسٹر کی چھت سے 40من سے زائد مشکوک چربی برآمد کر لی۔ حکام کے مطابق یہ چربی مظفرآباد کے مختلف کباب ہاؤسز کو سپلائی کی جانی تھی جہاں اسے کباب کی تیاری میں استعمال کیا جانا تھا۔ یہ

مظفرآباد کے مشہورکبابوں میں استعمال ہونیوالی 40من’’ مشکوک چربی‘‘ پکڑی گئی Read More »

مظفرآباد: وراثتی فراڈ بے نقاب، ڈسٹرکٹ جج کا سخت حکم، پولیس کو فوجداری کارروائی کا حکم

مظفرآباد: ڈسٹرکٹ جج مظفرآباد فاروق محمود نے وراثتی تنازعہ سے متعلق ایک اہم اور دور رس اثرات کے حامل فیصلے میں مبینہ دھوکہ دہی اور عدالت کو گمراہ کرنے کے معاملے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پولیس کو فوجداری کارروائی کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ مقدمہ بعنوان ریشم جان بنام حسنین علی

مظفرآباد: وراثتی فراڈ بے نقاب، ڈسٹرکٹ جج کا سخت حکم، پولیس کو فوجداری کارروائی کا حکم Read More »

مظفرآباد:موبائل ،انٹرنیٹ سروس غائب، صارفین سٹپٹا کر رہ گئے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ریاستی دارالحکومت مظفرآباد وملحقہ علاقوں میں موبائل سروس نہ انٹرنیٹ، صارفین سٹپٹا کر رہ گئے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:راولپنڈی سے باغ جانیوالی کوسٹر حادثے کا شکار،مسافر معجزانہ طور پر بچ گئے کئی گھنٹوںسے مظفرآباد سمیت دیگر علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس تعطل کا شکار ہے۔ مظفرآباد میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس تعطل کا

مظفرآباد:موبائل ،انٹرنیٹ سروس غائب، صارفین سٹپٹا کر رہ گئے Read More »

مہاجرین جموں کشمیر 1989 کے ماہانہ گزارہ الاؤنس میں اضافے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری، ورکنگ کمیٹی کا بھرپور اظہارِ تشکر

حکومت آزاد کشمیر نے وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے مہاجرین جموں کشمیر 1989 کے ماہانہ گزارہ الاؤنس میں اضافے کے اعلان کے بعد باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اس دیرینہ مسئلے کے حل پر مہاجرین ورکنگ کمیٹی کا دارالحکومت مظفرآباد میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مملکت

مہاجرین جموں کشمیر 1989 کے ماہانہ گزارہ الاؤنس میں اضافے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری، ورکنگ کمیٹی کا بھرپور اظہارِ تشکر Read More »

مظفرآباد: ضلعی انتظامیہ کا گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتاریاں اور دکانیں سیل

مظفرآباد: ضلعی انتظامیہ مظفرآباد نے شہر بھر میں بھرپور کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر مظفرآباد حماد بشیر نے سرکاری نرخ نامے کی خلاف ورزی کرنے والوں اور عوامی شکایات پر ایکشن لیتے ہوئے متعدد گرفتاریاں عمل میں لائی ہیں۔ ان کارروائیوں کے دوران خاکی ماموں مٹن شاپ سمیت کئی دکانوں کو سرکاری ریٹ

مظفرآباد: ضلعی انتظامیہ کا گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتاریاں اور دکانیں سیل Read More »

گلاس ٹرین پراجیکٹ کو اسلام آباد تا مظفرآباد تک توسیع دینے پر اتفاق

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت گورنمنٹ ہاؤس مری میں گزشتہ روزخصوصی اجلاس ہوا جس میں گلاس ٹرین پراجیکٹ کو مظفرآباد تک توسیع دینے پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔ اجلاس میں سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ مری

گلاس ٹرین پراجیکٹ کو اسلام آباد تا مظفرآباد تک توسیع دینے پر اتفاق Read More »

احتجاج

مظفرآباد : محکمہ صحت کے ملازمین کی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں محکمہ صحت کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں سراپا احتجاج بن گئے اور ایک منظم احتجاجی ریلی نکالی ۔ یہ ریلی سی ایم ایچ مظفرآباد سے شروع ہوئی اور مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی پریس کلب مظفرآباد پہنچی ، جہاں مظاہرین نے اپنے مطالبات

مظفرآباد : محکمہ صحت کے ملازمین کی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی Read More »

نواز شریف کا دورہ آزادکشمیر، مصروفیات کی تفصیلات سامنے آگئیں

مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کا آئندہ ہفتے آزاد کشمیر کادو روزہ اہم دورہ کریں گے ،صدر ن لیگ میاں محمد نواز شریف 23 فروری کو مظفرآباد پہنچیں گےاور اب لیگی قائدکے دورہ کے دوران کی مصروفیات بھی سامنے آ گئی ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی دورہ مظفرآباد کے دوران

نواز شریف کا دورہ آزادکشمیر، مصروفیات کی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

رمضان سے قبل مظفرآباد میں گیس بحران، سلنڈر 4000 روپے تک پہنچ گیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں رمضان المبارک کی آمد سے قبل گراں فروشوں نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور وار کر دیا ہے۔ منافع خور مافیا نے مصنوعی قلت پیدا کرتے ہوئے ایل پی جی گیس سلنڈرز کی سپلائی محدود کر دی، جس کے نتیجے میں شہری شدید ذہنی اور

رمضان سے قبل مظفرآباد میں گیس بحران، سلنڈر 4000 روپے تک پہنچ گیا Read More »

Scroll to Top