ڈی سی مظفرآباد کے دفتر میں فیزیبلٹی رپورٹ التوا کا شکار: ڈیری فارمرز کا ریاست گیر احتجاج کا انتباہ
ڈیری ایسوسی ایشن مظفرآباد کے ایک اہم اجلاس میں ڈیری فارمنگ کی صنعت کو درپیش سنگین مسائل پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق دودھ اور دہی کے نرخوں سے متعلق تیار کردہ فیزیبلٹی رپورٹ گزشتہ چار ماہ سے ڈپٹی کمشنر مظفرآباد کے دفتر میں التوا کا شکار ہے، جسے […]









