مشرق وسطیٰ

قطر میں ایرانی میزائل حملہ: العُدید امریکی اڈہ کیوں اہم ہے؟

ایران نے امریکی حملے کے ردعمل میں قطر میں واقع امریکی فوجی اڈے العُدید ایئر بیس کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے، جسے مشرق وسطیٰ میں امریکا کی عسکری حکمت عملی کا مرکز تصور کیا جاتا ہے۔ ایرانی سرکاری ٹی وی نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ میزائلوں نے العُدید […]

قطر میں ایرانی میزائل حملہ: العُدید امریکی اڈہ کیوں اہم ہے؟ Read More »

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کا اثر:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ

سنگاپور: مشرق وسطیٰ میں جنگ میں شدت کے بعد عالمی منڈی میں کاروبار کے پہلے دن خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل دوران ٹریڈنگ تقریباً 80 ڈالر جبکہ عالمی گیس قیمت 3 ڈالر 90 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو میں

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کا اثر:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ Read More »

امریکی حملے کے بعد ایران کا اسرائیل پر براہِ راست میزائل حملہ، خطے میں جنگ کی گھنٹیاں بجنے لگیں

ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی فضائی حملے کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی سنگین رخ اختیار کر گئی ہے، ایران نے اسرائیل پر پہلا براہِ راست میزائل حملہ کر دیا ہے جب کہ اہم تجارتی راستہ “آبنائے ہرمز” بند کرنے کا اعلان بھی سامنے آیا ہے۔ بین الاقوامی خبر ایجنسیوں کے مطابق، ایران نے اسرائیل

امریکی حملے کے بعد ایران کا اسرائیل پر براہِ راست میزائل حملہ، خطے میں جنگ کی گھنٹیاں بجنے لگیں Read More »

اسرائیل کے پاس اتنی صلاحیت نہیں کہ وہ ایران کی جوہری صلاحیت ختم کر سکے، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایران سے مذاکرات پر آمادہ ہیں تاہم اس سے قبل سیزفائر کو ترجیح دیتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی پوزیشن مضبوط ہے جبکہ ایران کی صورتحال کچھ اچھی نہیں ہے۔ امریکی میڈیا سے گفتگو

اسرائیل کے پاس اتنی صلاحیت نہیں کہ وہ ایران کی جوہری صلاحیت ختم کر سکے، صدر ٹرمپ Read More »

ا مریکی وزیر خارجہ کا فون،مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے گفتگو میں کہا ہے کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں امن کی ہرکوشش میں تعمیری کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے ٹیلیفون کیا۔ وزیراعظم نے صدرڈونلڈ ٹرمپ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیااور انہوں نے پاک بھارت

ا مریکی وزیر خارجہ کا فون،مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں،وزیراعظم Read More »

میرواعظ عمرفاروق کی مشرقِ وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال پر گہری تشویش،امن مذاکرات پرزور

سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل)میرواعظ عمرفاروق نے مشرق وسطیٰ میں بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ سے ایران پر حملہ نہ کرنے کی اپیل، عوامی ایکشن کمیٹی کے اصولوں پر قائم رہنے کا اعادہ، شبیر احمد شاہ کو فوری طبی امداد دینے کا مطالبہ تاریخی جامع مسجد سرینگر میں جمعہ کے بھاری اجتماع

میرواعظ عمرفاروق کی مشرقِ وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال پر گہری تشویش،امن مذاکرات پرزور Read More »

مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، چینی صدر نے 4 اہم تجاویز پیش کر دیں

بیجنگ: مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے دوران چینی صدر شی جن پنگ نے 4 اہم تجاویز پیش کر دیں۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق صدر چی جن پنگ نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے اپنی پیش کردہ 4 تجاویز میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کا

مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، چینی صدر نے 4 اہم تجاویز پیش کر دیں Read More »

ٹرمپ ڈیل میکر ہیں ان کی پالیسی بدلتی رہتی ہے: تجزیہ کار عبدالمنان سیف

تجزیہ کار عبدالمنان سیف اللہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ ایک بزنس مین اور ڈیل میکر ہیں، جو ہر معاملے کو نفع و نقصان کی نظر سے دیکھتے ہیں۔ وہ 80 کی دہائی میں ایک کتاب بھی لکھ چکے ہیں جس میں ان کی کاروباری سوچ واضح ہوتی ہے۔ تجزیہ کار عبدالمنان سیف اللہ  کا

ٹرمپ ڈیل میکر ہیں ان کی پالیسی بدلتی رہتی ہے: تجزیہ کار عبدالمنان سیف Read More »

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے بعد تیل مہنگا، سونا بھی مہنگا ہو گیا

اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی بڑھ گئی ہے جس کا اثر عالمی منڈیوں پر بھی پڑا ہے۔ اس صورتحال کے بعد دنیا بھر میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ جمعے کے روز عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 10 فیصد

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے بعد تیل مہنگا، سونا بھی مہنگا ہو گیا Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کا سعودی ولی عہد کو فون ،مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کی حکمت عملی پر اتفاق

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی جنگی صورت حال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق رابطے کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے میں امن و سلامتی کو درپیش خطرات پر گہری تشویش کا

ڈونلڈ ٹرمپ کا سعودی ولی عہد کو فون ،مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کی حکمت عملی پر اتفاق Read More »

Scroll to Top