عالمی منڈی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ،ماہرین نے انتباہ جاری کردیا

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر تیزی دیکھنے میں آئی ہے جہاں برینٹ کروڈ کی قیمت تین ہفتوں کی بلند ترین سطح عبور کرتے ہوئے 110 ڈالر فی بیرل سے زائد ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس اضافے کی بڑی وجہ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور خاص طور […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ،ماہرین نے انتباہ جاری کردیا Read More »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ،2 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

ایران امریکا مذاکرات میں تعطل کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 2 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ برطانوی خام تیل کی قیمت میں 2.90 ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہوا جس کے بعد برطانوی خام تیل کی قیمت 108.23 ڈالر فی بیرل سے ہوگئی۔ یہ بھی پڑھیں:وزیر پیٹرولیم نے

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ،2 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں Read More »

مہنگائی کا نیا وار! عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں میں نمایاں اضافہ

عالمی منڈی: آبنائے ہرمز میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور امریکہ و ایران کے درمیان تناؤ نے عالمی تیل منڈیوں میں غیر یقینی کی صورتحال پیدا کر دی ہے۔ اس صورتحال کے نتیجے میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عالمی سطح پر خبردار کیا جا رہا ہے کہ اگر یہ

مہنگائی کا نیا وار! عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں میں نمایاں اضافہ Read More »

سونا مہنگا:عالمی منڈی میں فی اونس قیمت میں نمایاں اضافہ

عالمی مارکیٹ: عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، جہاں فی اونس قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ سیشنز میں سونے کی قیمت میں مجموعی طور پر 1.59 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے، جس نے سرمایہ کاروں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی

سونا مہنگا:عالمی منڈی میں فی اونس قیمت میں نمایاں اضافہ Read More »

عوام کے لیے بڑی خوشخبری: ڈیزل کے بعد اب پیٹرول بھی سستا کرنے کی تیاریاں

وفاقی وزیرِ مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے عوام کو مہنگائی سے ریلیف دینے کے حوالے سے بڑی نوید سناتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیزل کے بعد اب پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا قوی امکان ہے۔ کراچی میں تاجر برادری سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے عندیہ دیا کہ آئندہ جمعہ کو

عوام کے لیے بڑی خوشخبری: ڈیزل کے بعد اب پیٹرول بھی سستا کرنے کی تیاریاں Read More »

سونے کی قیمتوں کو بریک لگ گیا: فی تولہ سونا کتنا سستا ہوا؟

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ بازار کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونا 3 ہزار روپے سستا ہو گیا ہے۔ اس بڑی کمی کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 88 ہزار 462 روپے ہو گئی ہے۔

سونے کی قیمتوں کو بریک لگ گیا: فی تولہ سونا کتنا سستا ہوا؟ Read More »

ٹرمپ کے اعلان نے عالمی منڈی کو ہلا کر رکھ دیا، خام تیل کی قیمتوں کو پر لگ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے دو ٹوک اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں شدید اضافہ ہو گیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے حالیہ خطاب میں واضح کیا کہ ایران میں فوجی مقاصد کے حصول تک کارروائیاں جاری رہیں گی، بلکہ انہوں

ٹرمپ کے اعلان نے عالمی منڈی کو ہلا کر رکھ دیا، خام تیل کی قیمتوں کو پر لگ گئے Read More »

سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد ایک بار پھر بڑی کمی، عالمی مارکیٹ کی تازہ صورتحال

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس بڑی گراوٹ کی اصل وجہ تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتیں اور امریکی ڈالر کی مضبوطی ہے۔ اس وقت اسپاٹ گولڈ 0.6 فیصد گر کر 4,466 ڈالر فی اونس پر آ گیا ہے۔ اگر پورے

سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد ایک بار پھر بڑی کمی، عالمی مارکیٹ کی تازہ صورتحال Read More »

جنگ کے اثرات، مٹی کا تیل مزید مہنگا ہو گیا

عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث پاکستان میں بھی مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ آج سے مٹی کا تیل 4 روپے 66 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت 433 روپے 40 پیسے فی لیٹر مقرر

جنگ کے اثرات، مٹی کا تیل مزید مہنگا ہو گیا Read More »

اثرات

مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کے باعث اثرات براہِ راست تیل کی عالمی منڈی پر پڑ رہے ہیں،عالمی میڈیا رپورٹس

مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع نے عالمی معیشت میں دوبارہ غیر یقینی صورتحال پیدا کر دی ہے اور اس کے اثرات براہِ راست تیل کی عالمی منڈی پر پڑ رہے ہیں ۔ حالیہ دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے، جس نے صارفین اور سرمایہ کاروں کی تشویش میں اضافہ

مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کے باعث اثرات براہِ راست تیل کی عالمی منڈی پر پڑ رہے ہیں،عالمی میڈیا رپورٹس Read More »