خراج تحسین پیش

پاک فوج نے چند گھنٹوں میں دشمن کو پسپا کردیا،صدرمملکت گوجرانوالہ چھاونی پہنچ گئے،شہداء کو خراج تحسین پیش

گوجرانوالہ(کشمیر ڈیجیٹل)صدر مملکت آصف علی زرداری دورے پر گوجرانوالہ چھاؤنی پہنچ گئے، اور بھارتی جارحیت کے خلاف آپریشن ’بنیان مرصوص‘ کی کامیابی پر مسلح افواج پاکستان کی پیشہ ورانہ مہارت اور پختہ عزم کو سراہا، صدر نے مادر وطن کے دفاع میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے جوانوں اور سویلین شہدا کو خراج عقیدت […]

پاک فوج نے چند گھنٹوں میں دشمن کو پسپا کردیا،صدرمملکت گوجرانوالہ چھاونی پہنچ گئے،شہداء کو خراج تحسین پیش Read More »

آزادکشمیر بھر میں بنیان مرصوص یوم تشکر تقریبات جاری،پاک فوج کو خراج تحسین پیش

مظفرآباد،کوٹلی(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر بھر میں یوم تشکر کے موقع پر دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی کی تقریب سے ہوا پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے توپوں کی سلامی دی۔تقریب کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے کیا گیااور تقریب میں پاک فوج کے دستے نے نعرہ تکبیر بلند کیا۔اس موقع پر

آزادکشمیر بھر میں بنیان مرصوص یوم تشکر تقریبات جاری،پاک فوج کو خراج تحسین پیش Read More »

سینیٹ اجلاس،افواج پاکستان کے حق میں قرارداد متقفہ منظور،خراج تحسین پیش

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سینیٹ اجلاس میں پاک بھارت حالیہ جنگ میں پاکستانی مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد ایوان میں پیش کی۔ قرار داد میں بھارت کو منہ توڑ جواب پر پاک فوج کو زبردست خراجِ تحسین کیا گیا ہے۔ متن میں پاکستان کا علاقائی اور

سینیٹ اجلاس،افواج پاکستان کے حق میں قرارداد متقفہ منظور،خراج تحسین پیش Read More »

بھارت کیخلاف تاریخی فتح پر قومی وپنجاب اسمبلی میں مسلح افواج کو خراج تحسین پیش ، قرارداد منظور

اسلام آباد، لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)قومی اسمبلی نے بھارت کے خلاف تاریخی فتح پر مسلح افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی، تمام سیاسی جماعتوں کی طرف سے متفقہ قرارداد وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کی جبکہ ایوان نے ملکی دفاع کے لیے جانوں کانذرانہ پیش کرنے

بھارت کیخلاف تاریخی فتح پر قومی وپنجاب اسمبلی میں مسلح افواج کو خراج تحسین پیش ، قرارداد منظور Read More »

حویلی: یوم یکجہتی کشمیر قومی وملی جوش وجذبے سے منایا گیا،کشمیریوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش

حویلی کہوٹہ ( کشمیر ڈیجیٹل)ملک بھر کی طرح آزاد کشمیر کے ضلع حویلی اور تینوں سب ڈویثرن میں یوم یکجہتی کشمیر قومی و ملی جذبہ سے منایا گیا۔ مرکزی تقریب گورنمنٹ ہائر سکینڈری اسکول کہوٹہ میں منعقد ہوئی جہاں 10 بجے کشمیر سے یکجتی کی طور پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گی۔ بعدازں

حویلی: یوم یکجہتی کشمیر قومی وملی جوش وجذبے سے منایا گیا،کشمیریوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش Read More »