حویلی میں رمضان سے دو دن قبل سستی فروٹ منڈی قائم کردی جائے گی
حویلی کہوٹہ ( کشمیر ڈیجیٹل) رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں سب ڈویژن خورشید آباد میں صارفین کو اشیا ئے خوردونوش مناسب داموں پہنچانے کے لیے سستا رمضان بازار لگایا جا ئے گا ۔ اسسٹنٹ کمشنر راجہ ایاز احمد نثار نے کہا ہے کہ حکومت کی ہدایت پر رمضان المبارک سے دو دن قبل سستی […]
حویلی میں رمضان سے دو دن قبل سستی فروٹ منڈی قائم کردی جائے گی Read More »

