آبنائے ہرمز مکمل بند نہیں، صرف دشمن ممالک کے لیے راستہ روکا ہے، ایرانی وزیرِ خارجہ
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ آبنائے ہرمز مکمل طور پر بند نہیں ہے، بلکہ یہ صرف ان ممالک کے لیے بند کی گئی ہے جو ایران کے خلاف کارروائیوں میں ملوث ہیں۔ جاپانی ٹی وی کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے ایران کا سفارتی مؤقف بیان کرتے […]
آبنائے ہرمز مکمل بند نہیں، صرف دشمن ممالک کے لیے راستہ روکا ہے، ایرانی وزیرِ خارجہ Read More »









