رانا ثناءاللہ کا آزاد کشمیر کا دورہ:بھارتی جارحیت کے متاثرین سے اظہار یکجہتی، امدادی چیکس تقسیم کیے
مظفرآباد : وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی رانا ثناءاللہ نے صدر مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے ہمراہ بھارتی جارحیت سے متاثرہ علاقے شوائی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کے لیے فاتحہ خوانی کی اور زخمیوں و لواحقین میں امدادی چیکس تقسیم کیے۔ دورے کے دوران رانا ثناءاللہ نے وزیراعظم پاکستان کی جانب […]








