پاک فضائیہ نے ہندوستانی ایئرفورس کے جہاز کو ہوا میں ہی جام کر دیا، صحافی منصور علی خان نے سب سے بڑی خبر دے دی

سینئر صحافی منصور علی خان نے کہا ہے کہ 29اور30اپریل کی رات بھارتی ائیر فورس کے چار رافیل طیاروں کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں پٹرولنگ کے دوران بھارت کا سٹاک پلین بھی موجود تھا جس پاک فضائیہ نے جام کردیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے سی ون 30 طیارہ نے بھارتی سٹاک پلین(جہاز) کو […]

پاک فضائیہ نے ہندوستانی ایئرفورس کے جہاز کو ہوا میں ہی جام کر دیا، صحافی منصور علی خان نے سب سے بڑی خبر دے دی Read More »