جو بھی پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری کوچیلنج کرےگا ہمارا جواب بے رحمانہ ہو گا، ڈی جی آئی ایس پی آر کا انتباہ
راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)معرکہ بنیان مرصوص،کشمیر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا دو ٹوک موقف سامنے آگیا ،ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی صورت میں تیز اور یقینی جواب کا عزم کا اظہارکیا۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے سکائی نیوز سے گفتگو […]
