گلگت

گلگت اور سکردو میں کرفیو نافذ،3اضلاع میں فوج تعینات کردی گئی

گلگت/سکردو:وفاقی حکومت نے صوبائی حکومت کی مشاورت سے ضلع گلگت اورا سکردو میں فوجی دستوں کی تعیناتی اور کرفیو کے نفاذ کا فیصلہ کر لیا ہے، ہوم ڈیپارٹمنٹ نے فوج کی تعیناتی کیلئے لیٹر جاری کر دیاہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کرفیو پیر کی رات 12بجے سے 4 مارچ تک نافذ رہے گا، ہوم ڈیپارٹمنٹ نے […]

گلگت اور سکردو میں کرفیو نافذ،3اضلاع میں فوج تعینات کردی گئی Read More »

پی سی بی نے نئی پی ایس ایل ٹیموں کیلئے بولی کا عمل شروع کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ میں توسیع کے سلسلے میں دو نئی فرنچائزز کے لیے باضابطہ طور پر بولی کا عمل کھول دیا ہے۔ بورڈ کی جانب سے یہ اقدام اس مرحلے کی نمائندگی کرتا ہے جہاں لیگ چھ ٹیموں سے بڑھ کر آٹھ ٹیموں تک جا رہی ہے جو نہ صرف پی

پی سی بی نے نئی پی ایس ایل ٹیموں کیلئے بولی کا عمل شروع کر دیا Read More »

گلگت،گھاس کھا کر 15 دن زندہ رہنے والا سیاح زخمی حالت میں ریسکیو کر لیا گیا

گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ سے پنجاب سے گئے ایک سیاح کو15روز بعد زخمی حالت میں ریسکیو کر لیا گیا، لاہور سے تعلق رکھنے والا محمد افضل گوجال کے پہاڑی علاقے مسگر میں نیم بے ہوشی کی حالت میں ملا ۔ سیاح کو مقامی افراد نے محفوظ مقام پر منتقل کیا اور کھانے کی فراہمی

گلگت،گھاس کھا کر 15 دن زندہ رہنے والا سیاح زخمی حالت میں ریسکیو کر لیا گیا Read More »

گلگت دنیور نالہ: مٹی کا تودہ گرنے سے 9 رضاکار جاں بحق

(کشمیر ڈیجیٹل)گلگت کے علاقے دنیور نالے میں مٹی کا تودہ گرنے سے 9 مقامی رضاکار جاں بحق ہوگئے، جبکہ کئی افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ پولیس کے مطابق رضاکار سیلاب سے متاثرہ واٹر چینل کی بحالی میں مصروف تھے کہ اچانک مٹی کا بھاری تودہ ان پر آن گرا۔ لینڈ سلائیڈنگ

گلگت دنیور نالہ: مٹی کا تودہ گرنے سے 9 رضاکار جاں بحق Read More »

گلگت : تاریخ میں پہلی بار مٹی اور کیچڑ کا سیلاب، مکانات سینکڑوں کنال اراضی تباہ،10 افراد جاں بحق

گلگت (کشمیر ڈیجیٹل)گلگت کے علاقے جوتل میں بارش کے بعد مٹی اور کیچڑ کا سیلاب آگیا جس کے نتیجے میں مکانات مکمل تباہ ہوگئے، سیکڑوں کنال زرعی اراضی کو نقصان پہنچا۔، باغات سمیت فصلیں بھی سیلاب کی نذر ہو گئیں۔ سیلابی صورت نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔ تربیلا، کالاباغ ، چشمہ، گڈو اور سکھر

گلگت : تاریخ میں پہلی بار مٹی اور کیچڑ کا سیلاب، مکانات سینکڑوں کنال اراضی تباہ،10 افراد جاں بحق Read More »

آزاد کشمیر میں بارش،برفباری کا سلسلہ تھم گیا،سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیرکے دارالحکومت سمیت مختلف علاقوں میں شدید بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ تھم گیا ہے سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی جاری ہے تاہم سردی کی شدت میں کمی واقع ہوئی ہے۔پاکستان اور آزاد کشمیر میں گزشتہ دن کی شدید بارش اور برف باری کے بعد موسم نے انگڑائی لی

آزاد کشمیر میں بارش،برفباری کا سلسلہ تھم گیا،سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی Read More »

Scroll to Top